27

کتلان کرکٹ فیڈریشن کی دعوت پر لیجنڈ کرکٹر  انضمام الحق اور محمد اکرم بارسلونا پہنچ گئے 



کتلان کرکٹ فیڈریشن کی دعوت پر لیجنڈ کرکٹر  انضمام الحق اور محمد اکرم …

بارسلونا(ارشد نذیر ساحل )کاتالونیا کرکٹ فیڈریشن کی دعوت پر پشاور زلمی کی طرف سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان لیجنڈری کرکٹرا نضمام الحق اور پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کوچ محمد اکرم 3 روزہ دورے پر بارسلونا پہنچ گے۔

 سٹار کھلاڑی کل شام 5 بجے منجوئک کرکٹ گراؤنڈ بارسلونا میں نوجوان کھلاڑیوں کے پشاور زلمی کیلئے ٹرائلز لیں گے۔

ایئر پورٹ پر کتلان فیڈریشن کے عہدیدان نے مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔

مزید :

کھیل –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں