برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن )کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر الیاس حسین فیدر ویٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں ،پاکستانی باکسر الیاس حسین نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے باکسر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔
نجی ٹی وی “جیو نیوز “کے مطابق فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل میں الیاس حسین کا مقابلہ ناردرن آئرلینڈ کے باکسر سے ہوگا۔
مزید :
قومی -کھیل –