28

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا



کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی ریسلر عنایت اللّٰہ نے 65 کلو گرام کی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔مقابلے میں عنایت اللّٰہ نے اسکاٹ لینڈ کے راس کونیلی کو دوسرے راؤنڈ میں چیت کردیا اور برانز میڈل جیت لیا۔کامن ویلتھ گیمز میں اب تک پاکستان کے میڈلز کی تعداد 3 ہوگئی ہے، جن میں سے ایک گولڈ اور 2 برانز شامل ہیں۔

مزید :

کھیل –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں