44

کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میچ کے دوران دھماکہ

کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میچ کے دوران دھماکہ

  

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ڈومیسٹک میچ کے دھماکہ ہوا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف  ایگزیکٹو نصیب خان نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ سٹیڈیم میں ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ سٹینڈز کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں گراؤنڈ میں بھگدڑ مچ گئی اور تماشائی اپنی جانیں بچانے کیلئے خوفزدہ ہو کر بھاگنے لگے۔

مزید :

Breaking News -بین الاقوامی -کھیل –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں