41

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان محمد رضوان کی تنزلی 



ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ، محمد رضوان کی تنزلی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے ، بیٹنگ میں بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں ۔

تازہ رینکنگ کے مطابق بھار ت کے “سوریا کمار یادیو”دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جس کے بعد محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں ، بولرز میں آسٹریلیا جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی ویں نمبر پر موجود ہیں .

مزید :

قومی -کھیل –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں