30

معروف بینک کا ہر چھکے کے بدلے ایک ہزار ڈالر سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان



معروف بینک کا ہر چھکے کے بدلے ایک ہزار ڈالر سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بینک الفلاح کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز کے دوران ہر چھکے کے بدلے ایک ہزار ڈالر سیلاب زدگان کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ کی سکرین پر سیلاب زدگان کی مدد کا اشتہار چلایا گیا. بینک الفلاح کے اس اقدام کی کمنٹیٹرز نے بھی تعریف کی اور کہا کہ اس وقت ایک ایک روپیہ قیمتی ہے، سیلاب زدگان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنی چاہیے. 

مزید :

کھیل –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں