31

تمیم اقبال نے ون ڈے میں بنگلادیش کیلئے 8 رنز بنانے والے پہلے بیٹر – ایکسپریس اردو

مجموعی طور پر تمیم اس مقام تک پہنچنے والے نویں اوپنر بنے۔ فوٹو: فائل

ہرارے: تمیم اقبال ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بنگلادیشی بیٹر بن گئے۔

اوپنر تمیم اقبال ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے بنگلادیشی بیٹر بن گئے، انھوں نے یہ کارنامہ گزشتہ روز زمبابوے سے پہلے میچ میں انجام دیا، مجموعی طور پر تمیم اس مقام تک پہنچنے والے نویں اوپنر بنے۔

انھوں نے اس مقابلے میں 62 رنز بنائے، اس دوران اننگز کا 57 واں رنز بناکر 8 ہزار رنز کا سنگ میل عبورکیا، یہ ان کی 54 ویں ون ڈے ففٹی بھی شمار ہوئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں