33

فلم ’ کوئی مل گیا ‘ کے معروف اداکار متھیلیش چترویدی انتقال کر گئے 



فلم ’ کوئی مل گیا ‘ کے معروف اداکار ” متھیلیش چترویدی “ انتقال کر گئے 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئی مل گیا سمیت متعدد معروف بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے سینئر اداکار ”متھیلیش چترویدی“دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق متھیلیش چتر ویدی کا انتقال گزشتہ شب لکھنومیں ہوا ، وہ دل کی بیماریوں کا شکار تھے ،انہیں کچھ عرصہ قبل ہارٹ اٹیک آیا تھا جس کے بعد انہیں آرام کرنے کیلئے ان کے آبائی علاقے میں منتقل کر دیا گیا تھا ۔ 

متھیلیش چترویدی بالی ووڈکی فلم کوئی مل گیا، اشوکا، کرش، فضا اور تال سمیت متعدد نامور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اپنا لوہا منوایا ۔

مزید :

تفریح –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں