23

پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر سے نہیں عمران خان سے استعفیٰ مانگنا چاہیےمریم نواز 



پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر سے نہیں ،عمران خان سے استعفیٰ مانگنا چاہیے،مریم …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)مریم نواز کا کہنا ہے کہ “پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمشنر سے استعفی مانگنے کی بجائے عمران خان سے استعفی مانگنا چاہیے”۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرپیغام میں مریم نواز کا  کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو عمران خان سے استعفیٰ مانگنا چاہیے جس نے ناجائز پیسے سےاپنی جیبیں بھرنے کی خاطرجماعت کو بھینٹ چڑھا دیا،عمران خود تو انشاءاللّہ جائے گا ہی مگر اپنے ساتھ اپنے ان اراکین کو بھی ڈبوئے گا جن کے نام پر اس نے باہر سے پیسہ منگوایا”۔

مزید :

قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں