40

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر کے انتخاب کا عمل جاری – ایکسپریس اردو

پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان اور ن لیگ کے سیف الملوک کھوکھر مدمقابل ہیں۔

 لاہور: پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس جاری ہے۔

پینل آف چیئرمین کے سینیئر ممبر نوابزادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں اسپیکر کے انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔ پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت کی جانب سے سبطین خان اور ن لیگ کے اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سیف الملوک کھوکھر امیدوار ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں