39

پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد چیئرمین ہائرایجوکیشن مقرر



پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد چیئرمین ہائرایجوکیشن مقرر

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائرایجوکیشن مقررکردیا۔

چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کیلئے 3 نام وزیر اعظم کو بھجوائے گئے تھے جن میں سے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کے نام کی منظوری دی گئی۔چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری 2سال کیلئے کی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

مزید :

قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں