42

ملک میں کورونا کے وار جاری مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے



ملک میں کورونا کے وار جاری ،مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے سبب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3افراد جاں بحق ہو گئے  جبکہ 176مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ )کے مطابق گزشتہ روز 19 ہزار 236 افراد کے کوروناٹیسٹ کیےگئےجن میں سے 605 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ،اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 3.15 فیصدرہی۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں