مظفر آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن) مظفر آباد ہائیکورٹ نے سال 2003 کے آصف شاہ کیس کا فیصلہ سنادیا ، عدالت نے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر کو 14 سال قید کی سزا اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔
نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق مظفر آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا ، پولیس نے ملک طفر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔
مزید :
قومی –