23

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس راجہ شاہد عباسی  انتقال کرگئے



لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس راجہ شاہد عباسی  انتقال کرگئے

لاہور، راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی  انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق راجہ شاہد عباسی کینسر کے مرض میں مبتلاء تھے۔ دنیا نیوز کے مطابق وہ  ہسپتال میں زیر علاج تھےجہاں اتوار کو وہ دار فانی سے رخصت ہوگئے ۔ 

ان کے انتقال پر  سوشل میڈیا پر افسوس کا اظہار کیا جارہاہے۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں