لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور میں رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں2 لاکھ سے زائد شہری صحت کارڈ سے مستفید ہوئے ۔
نجی ٹی وی “ہم نیو ز”کے مطابق محکمہ صحت نے صحت کارڈ سے مستفید ہونے والوں کے اعداد و شمار سے متعلق بتایا کہ جنوری تا جولائی 2 لاکھ 43 ہزار 200 افراد نے صحت کارڈ پر علاج کرایا۔
نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ صحت نے کہا کہ فروری میں 27 ہزار 803،مارچ میں 37ہزار247افرادنے صحت کا ر ڈکا فائدہ اٹھایا۔
مزید :
قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور –