53

غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعیناتنوٹیفکیشن جاری



غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات،نوٹیفکیشن جاری

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) غلام محمود ڈوگر کو دوبارہ سی سی پی او لاہور  تعینات کر دیا گیا،وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق غلام محمود ڈوگر بطور سی سی پی او لاہور پہلے بھی ذمہ داری سر انجام دے چکے ہیں ،اور اس وقت ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں