43

صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا



صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں۔

مزید :

قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں