کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ اس وقت آئی سی یو میں ہیں جس پر اداکارہ نے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ہے ۔
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراپنی جہاز میں بیٹھ کر تصویر جاری کی ہے اور ساتھ میں لکھا کہ “میں لاہور جا رہی ہوں ، امی آئی سی یو میں ہیں ، اللہ خیر کرے ،پیاری ماہ “۔
مزید :
قومی -تفریح –