38

‘ مجھے اپنے بیٹے پر بالکل بھی فخر نہیں ایلون مسک کے باپ کا بیان



‘ مجھے اپنے بیٹے پر بالکل بھی فخر نہیں ، ایلون مسک کے باپ کا بیان

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے والد نے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے پر بالکل بھی فخر نہیں ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کے والد ایرول مسک نے پیر کو آسٹریلیا میں ایک ریڈیو شو میں شرکت کی اور میزبانوں کو بتایا کہ انہیں ٹیکنالوجی میں جدت لانے اور ارب پتی بننے پر ایلون پر بالکل بھی فخر نہیں ہے۔ 76 سالہ ایرول نے انکشاف کیا کہ ان کا پسندیدہ بیٹا ایلون  نہیں بلکہ ان کا دوسرا بیٹا کِمبل ہے ،جسے انہوں نے اپنی خوشی بھی قرار دیا۔

مزید :

بین الاقوامی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں