ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی بندرگاہ کریمیا کے علاقے میں ایک بحری بیڑے کو ڈرون حملے سے نشان بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں فوجیوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔روس نے زخمیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کے ڈرون نے حملہ کیا۔ روس سے الحاق کردہ شہر کے مئیر میخائل رضا نے کے مطابق یہ حملہ اتوار کے روز کیا گیا ہے اور کریمیا کی بندرگاہ سیباسٹوپول میں ہوا ہے۔
مزید :
بین الاقوامی –