28

ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر دل رنجیدہ ہے مریم نواز



ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر دل رنجیدہ ہے ، …

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن )مریم نواز کا ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر کہنا تھا کہ پاک فوج کے سینئر آفیسرز اور جوانوں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ اور دُکھی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں مریم نوا ز کا کہنا تھا کہ وطن اور فرائض کی راہ میں جانوں پر کھیل جانے والے قوم کے ہیروز کو ہم سب کا سلام! اللّہ تعالی شہدا کے درجات بلند فرمائے اور انکے پیاروں کو صبر عطا فرمائے،آمین۔

مزید :

اہم خبریں -قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں