24

 ڈاکٹر اسرار نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کویہودی لابی لائےگی آج ثابت ہو گیا سردار ایاز صادق



 ڈاکٹر اسرار نے 30 سال قبل کہا تھا عمران خان کویہودی لابی لائےگی، آج ثابت ہو …

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا کہ  ڈاکٹر اسرار احمد نے  30 سال قبل کہا تھا عمران خان کو یہودی لابی لائے گی اور آج یہ بات ثابت ہو گئی کہ عمران خان کو اسرائیل اور بھارتی لابی لے کر آئی ۔

اسلام آباد میں خواجہ آصف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ  ابھی تو کیش اور ہنڈی کے ذریعے جو پیسے آئے ہیں وہ سامنے آنے باقی ہیں ، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنااہل کردیا گیا۔

اس موقع پر خواجہ آصف  نے کہا کہ  عمران خان نے ملک کی اخلاقیات کو تباہ کر دیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں