23

پٹرول سستا ڈیزل 8۔95 روپے مہنگا کردیا گیا



پٹرول سستا، ڈیزل 8۔95 روپے مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں تین روپے پانچ پیسے  کی کمی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت آٹھ روپے 95 پیسے فی لٹر بڑھائی ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اطلاق اتوار اور پیر کی درمیانی شب 12 بجے سے ہوگا۔

مزید :

Breaking News -اہم خبریں -قومی -بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں