38

عمران خان کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گےشیخ رشید



عمران خان کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی بےامنی مزید انتشار اور خلفشار پیدا کرے گی ،عمران خان اور اسکی پارٹی کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگست میں سجنے والا سیاسی دنگل ملکی اور عوامی مسائل میں اضافہ کرے گا،مستقبل کی ساری ذمہ داریاں عدلیہ کے کندھوں پر آگئی ہیں،30اگست تک اہم وقت ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں