35

حکومتی اتحاد نے عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا



حکومتی اتحاد نے عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومتی اتحاد کی جانب  چیئر مین پاکستا ن تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی “سماء”کے مطابق عمران خان کیخلاف ریفرنس محسن شاہنواز رانجھا نے دائر کیا ہے ،ریفرنس آئین کے آرٹیکل 63کے تحت دائر کیا گیا ہے، ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف اثاثوں میں ظاہر نہیں کیے ،عمران خان کو نااہل قرار دیا جائے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں