23

بیشک اللّہ حق ہے!,مریم نواز کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ فیصلے پر ردعمل آ گیا



بیشک اللّہ حق ہے!,مریم نواز کا “پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ “فیصلے پر ردعمل آ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)مریم نواز کا پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمشین کے فیصلہ پر ردعمل میں کہنا تھا کہ “بیشک اللّہ حق ہے!،فتنہ خان جھوٹااور کرپٹ ثابت ہو ا ہے”۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ “فتنہ خان پاکستان کا پہلا اور واحد سیاستدان ہے جو ایک ہی فیصلے میں ناقابلِ تردید ثبوتوں کے ساتھ بیک وقت جھوٹا،کرپٹ،منی لانڈرر اور بیرونی قوتوں کے ایماء پر کام کرنے والا ثابت ہوا ہے،اس کا اپنا ہی بنایا ہوا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت آج اوندھے منہ گر گیا۔بیشک اللّہ حق ہے!”۔

مزید :

اہم خبریں -قومی –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں