34

چار دنوں میں سونا 16 ہزار سے بھی زیادہ سستا ہوگیا

چار دنوں میں سونا 16 ہزار سے بھی زیادہ سستا ہوگیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے. سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونا  1600 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 43 ہزار 200 روپے کا ہوگیا. دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 22 ہزار 271 روپے رہی. دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ  21 ڈالر بڑھا ہے اور یہاں فی اونس سونا 1787 ڈالر کا ہوگیا.

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں