35

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 19کروڑ ڈالر کی کمی – ایکسپریس اردو

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں مزید 19 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہو ئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ہونے والی کمی کے بعد مرکزی بینک  کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 8ارب 38کروڑ54لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے ہوئی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں