13

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر سے اضافہ 



عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں پھر سے اضافہ 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں جہاں ڈالر کی قیمت بے قابو چل رہی ہے وہیں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی تھمنے کا نام نہیں لے رہیں ، آج پھر سے خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.50 فیصد اضافہ ہواہے جس کے بعد امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 98.72 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ، برطانوی خام تیل کی قیمت 1.18 فیصد مہنگی ہونے کے بعد 107.9 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں