33

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی



عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوگئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رپورٹس کے مطابق  برینٹ تیل 96 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ گیس کی  قیمت 6 فیصد اضافے سے 8 ڈالر 15 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر پہنچ گئی۔معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی معاشی سست روی کے اشارے ہیں۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں