43

سونے کی قیمت میں بڑ ی کمی



سونے کی قیمت میں بڑ ی کمی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی اور سونے کی نئی قیمت1 لاکھ58ہزار300 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 1762 ڈالر فی اونس ہے۔گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ساڑھے آٹھ ہزار روپے اضافہ ہوا تھا۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں