27

سونے کی قیمت میں اضافہ



سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت 400 روپے کا اضافہ ہوگیا. سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے  کی فی تولہ قیمت  400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قدر 343 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32ہزار 973 روپے ہے. دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر سات ڈالرز اضافے سے 1669 ڈالرز فی اونس ہے. 

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں