31

سونے کی قیمت میں اضافہ



سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر 1600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 43 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 1372 ڈالر اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 28  روپے پر پہنچ گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 1777 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں