29

سونے کی فی تولہ قیمت میں3500روپے کمی



سونے کی فی تولہ قیمت میں3500روپے کمی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 3500 روپے کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 3500 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہوگیا ہےجبکہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 31 ہزار 945 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 1780 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں