25

سونے کی فی تولہ قیمت میں مز ید کمی



سونے کی فی تولہ قیمت میں مز ید کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 21 ہزار 656 روپے ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1788 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں