48

سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے مہنگا ہوگیا

سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے مہنگا ہوگیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ  سونے کی  قیمت 5500 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونا 4715 روپے مہنگا ہوکر  ایک لاکھ24ہزار 657 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب  عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر آٹھ  ڈالرز کم ہوکر 1769 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں