32

ایک ہفتے کے دوران پشاور میں آٹے کا تھیلا 150 روپے مہہنگا

ایک ہفتے کے دوران پشاور میں آٹے کا تھیلا 150 روپے مہہنگا

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20 کلوگرام کا تھیلا 150 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  پشاور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800 روپے سے بڑھ کر 1950 روپے ہوگئی۔ شہر میں فائن آٹے کی قیمت 150 روپے کے اضاگے سے 1950 سے بڑھ کر 2050 روپے ہوگئی۔صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافہ پنجاب سے ترسیل میں تعطل کی وجہ سے ہوا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ  پنجاب کی فلور ملز نے ذخیرہ اندوزی کی ہوئی ہے۔

مزید :

بزنس -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں