28

ایک ہفتے میں مہنگائی میں 3.68 فیصد اضافہ



ایک ہفتے میں مہنگائی میں 3.68 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ادارہ شماریات نے پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی۔ 

ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 3.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 37.67 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں 30 اشیائے ضروریہ مہنگی اور سات سستی ہوئی ہیں۔

گزشتہ ہفتے ٹماٹروں کی قیمتیں 17.53 فیصد، مسور کی دال 4.18 فیصد، ماش کی دال 2.87 فیصد، گھی 1.80 فیصد بڑھیں۔ بجلی کی قیمت 26.11 فیصد، ایل پی جی 7.02 فیصد، واشنگ سوپ 2.34 فیصد مہنگا ہوا۔ 

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں