34

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا 



انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 7 پیسے سستا ہونے کے بعد 239.71 روپے کا ہو نے کے بعد بند ہو گیا ۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں