34

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگاہونے کے بعد کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے 



انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگاہونے کے بعد کتنے کا ہو …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 74 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 239.64 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے ۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 238.91 روپے کا تھا۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں