30

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو کر بند ہو گیا ؟ جانئے 



انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو کر بند ہو گیا ؟ …

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 3.92 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 236.02 سے مہنگا ہو کر 239.94 پر پہنچ کر بند ہو گیا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر چار روپے اضافے کے بعد 242.50 روپے پر آ گئی ہے ۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں