27

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہوا؟ جانئے 



انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہوا؟ جانئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قدر میں 2 روپے 65 پیسے سستا ہو ا جس کے بعد ڈالر 226.15 روپے پر بند ہو گیاہے ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے کمی ہوئی اور اس وقت ڈالر 228 روپے میں فروخت ہو رہاہے ۔ڈالر اب تک بلند تین سطح سے13 روپے 79 پیسے سستا ہو چکا ہے ۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں