30

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی 



انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 238 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر بغیر کسی تبدیلی کے 241 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں