39

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاریمزید سستا ہو گیا 



انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری،مزید سستا ہو گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

نجی ٹی وی “سماءنیوز” کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر میں کمی ہونا شروع ہو گئی اور ڈالر اب تک 8 روپے 80 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے پر آ گیاہے ۔ 

دوسری جانب” جیونیوز” کا کہناہے کہ ڈالر کی قیمت میں 5.79 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 223 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں