یہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ - ایکسپریس اردو 19

یہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ – ایکسپریس اردو

ڈینیئل ویبر نے اپنی اہلیہ کے لیے نیک تنماؤں کا اظہار کیا (فوٹو، انسٹاگرام)

ڈینیئل ویبر نے اپنی اہلیہ کے لیے نیک تنماؤں کا اظہار کیا (فوٹو، انسٹاگرام)

 ممبئی: بالی ووڈ میں بولڈ کرداروں سے شہرت پانے والی اداکارہ سنی لیون کے بچپن کی تصویر سامنے آگئی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سنی لیون کے شوہر اداکار ڈینیئل ویبر نے اداکارہ کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی انہیں جنم دن کی مبارک بھی دی۔

ڈینیئل ویبر نے اپنی اہلیہ کے لیے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ایسے کوئی الفاظ نہیں جن سے تمہاری شخصیت کو سمویا جاسکے، تم ایک ’آئیکن‘ بن چکی ہو اور زندگی میں بہت کچھ حاصل کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سنی لیون ہر اعتبار سے بہترین انسان ہے، دعا ہے تمہارے تمام خواب پورے ہوں، سالگرہ مبارک۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں