یوگنڈا میں بدمست ہاتھی نے سعودی سیاح کو کچل ڈالا 46

یوگنڈا میں بدمست ہاتھی نے سعودی سیاح کو کچل ڈالا

یوگنڈا میں بدمست ہاتھی نے سعودی سیاح کو کچل ڈالا

کمپالا (ویب ڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا میں سیاحت کے لیے جانے والے سعودی عرب کے ایک شہری کو ہاتھی نے کچل دیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ  کے مطابق یوگنڈا میں جنگلی حیات کے محکمے نے گزشتہ روز اس واقعے کی اطلاع دی۔

یوگنڈا کے حکام کے مطابق مذکورہ سعودی سیاح موریشسن فالز پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ آیا ہوا تھا کہ اس دوران ایک ہاتھی اچانک غصے میں آگیا اور سیاح کو اس نے کچل ڈالا جس کے باعث فوری طور پر اس کی موت واقع ہوگئی۔

مزید :

بین الاقوامی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں