کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند - ایکسپریس اردو 30

کراچی سمیت سندھ بھر میں 4 روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند – ایکسپریس اردو

سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے، سوئی سدرن حکام  (فوٹو : فائل)

سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے، سوئی سدرن حکام (فوٹو : فائل)

 کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 4 روز کے لیے بند کردیے گئے۔

سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں