کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے 34

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز  ملا جلا رحجان رہا۔

مجموعی طور پر پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 45ہزار763 کی سطح پر تھا،ایک وقت میں انڈکس 45ہزار987 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں کمی ہوئی۔ جب دن کا اختتا ہوا تو 100 انڈکس 45 ہزار763 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں