پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا 45

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا

لاہور  (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے   پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے میاں محمود الرشیدکو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانےکی منظوری دے دی ہے۔ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔

خیال رہے کہ میاں محمود الرشید اس سے قبل ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔

مزید :

قومی -سیاست –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں