پی ایس ایل2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کم سے کم کتنے کھلاڑیوں کا کورونا منفی آئے تو میچ نہیں رکے گا ؟ جانئے  87

پی ایس ایل2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کم سے کم کتنے کھلاڑیوں کا کورونا منفی آئے تو میچ نہیں رکے گا ؟ جانئے 

پی ایس ایل2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم ، کم سے کم کتنے کھلاڑیوں کا کورونا …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کر دی گئیں ہیں ، جس کے مطابق ٹیکنکل کمیٹی کی اجازت سے ریزرو پول سے متبادل کھلاڑی کا انتخاب کیا جا سکتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نئے قوانین کے مطابق ٹیم کے 13 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آجائیں تو اس کا میچ نہیں رکے گا ،پلیئنگ 11 میں کم از کم 7 ، زیادہ سے زہادہ 8 مقامی کھلاڑی شامل ہو سکتے ہیں ، کویڈ کی صورتحال میں ٹیم کو گیارہ مقامی کھلاڑی میدان میں تارنے کی اجازت ہو گی،فیلڈنگ سائڈ پر لازم ہے کہ وہ اننگز کے 19 اوورز مقرر وقت میں مکمل کرے ۔

یاد رہے کہ پاکستان سپ لیگ کا ساتواں سیزن 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے جارہاہے جس کیلئے غیر ملکی کھلاڑی پہنچ چکے ہیں اور قرنطینہ میں ہیں ۔ 

مزید :

کھیل –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں